Sorting by

×
Daily Archives

ستمبر 11, 2025

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشت گرد ہلاک

9 اور 10 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے متعلق اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے مہمند ضلع کے…
Read More...

وزیراعظم سے بنگلادیشی مشیر مذہبی امور کی ملاقات، براہ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلا دیشی مشیر مذہبی امور نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا ونگ پی ایم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بنگلا دیش…
Read More...

اسرائیلی حملوں کیخلاف اظہارِ یکجہتی؛ وزیراعظم ایک روزہ دورے پر قطر روانہ

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی، قطری شاہی خاندان اور قطری…
Read More...

دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

لاہور، ملتان، بہاولپور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اور یہاں پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ صوبہ پنجاب میں فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے جاری…
Read More...

کراچی میں پھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، کازوے اور کورنگی ندی سڑک ٹریفک کے لیے بند

کراچی: شہر قائد میں مختلف علاقوں میں ایک بار پھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے نظامِ زندگی کو متاثر کر دیا۔ آج صبح شروع ہونے والی بارش سے کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہے جبکہ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، گارڈن، تین…
Read More...

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی:  ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست قائم کرکے برصغیرکا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائداعظم محمد علی جناح کی آج 77 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ محمد علی جناحؒ کو 1937ء…
Read More...

جیڈ اسپینس انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم فٹبالر بن گئے

BELGRADE: ٹوٹنہم ہاٹسپر کے دفاعی کھلاڑی جیڈ اسپینس نے بین الاقوامی فٹبال میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے انگلینڈ کی سینئر فٹبال ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منگل کے روز بلغراد میں ہونے والے ورلڈ کپ…
Read More...

ایشیا کپ میں یو اے ای کیخلاف جیت: بھارت نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بھارت نے ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…
Read More...

اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات پیدا ہوگئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی  ماڈل و  اداکارہ  حمیرا  اصغر کی فائنل میڈیکولیگل  رپورٹ  تیار ہوگئی ہے جس نے ان کی موت  پر شکوک و شبہات پیدا کردیے ہیں۔ میڈیکو لیگل رپورٹ کے مطابق  حمیرا  اصغر کے کپڑوں پر خون لگا…
Read More...

‘ایسی افواہوں کو سنجیدہ نہیں لیتی’، سڑک حادثے میں اپنی موت کی خبروں پر اداکارہ کا ردعمل

جنوبی بھارت اور بالی وڈ فلموں کی معروف اداکارہ  کاجل اگروال کے بارے میں گزشتہ 2 روز کے دوران سوشل میڈیا پر افواہیں گرم تھیں کہ وہ ایک سڑک حادثے میں جان سے ہاتھ دھوبیٹھی ہیں جس کے بعد ان کے مداح پریشان ہوگئے، اس حوالے سے اداکارہ کا ردعمل بھی…
Read More...