Sorting by

×
Daily Archives

ستمبر 30, 2025

پاک فوج کا ملکی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

پاک فوج نے فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملکی سطح پر تیار کردہ 750 کلومیٹر رینج کے حامل فتح 4 کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ یہ میزائل جدید ایویانکس اور نیویگیشنل آلات سے لیس ہے، میزائل…
Read More...

پنجاب میں بدترین سیلاب آیا، دوسرے صوبوں نے سیلاب پر سیاست کی: مریم نواز

چکوال: وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبوں نے  پنجاب میں آنے والے سیلاب پر سیاست کی۔  چکوال میں ہونہار اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا  پنجاب میں بد ترین سیلاب آیا، تین دریاؤں کے سیلاب نے…
Read More...

کوئٹہ؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 10 شہری شہید، 30 سے زائد زخمی، خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد…

کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 10 شہری شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں خوجک روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر خودکش دھماکا…
Read More...

خضدار میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، 10 زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں فتنہ الہندوستان کے خلاف جاری آپریشن میں 7 دہشت گرد مارے جا چکے جبکہ 10 زخمی ہیں۔ افواج پاکستان کی انسداد دہشت گردی کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان پر کاری ضربیں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری سے…
Read More...

پاکستان کا غزہ جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے پر مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی جنگ کا خاتمہ کرنے کے بیان پر 8 مسلم ممالک کے مشترکہ بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ بیان دینے والے 8 ممالک میں پاکستان، اردن، یواے ای، انڈونیشیا، ترکیے، سعودی عربیہ، مصر اور قطر شامل…
Read More...

ٹرمپ سے فلسطینی ریاست پر اتفاق نہیں کیا، یہ بات معاہدے میں بھی نہیں لکھی: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر سے فلسطینی ریاست پر اتفاق نہیں کیا ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے غزہ جنگ بندی سے متعلق مجوزہ منصوبے کے اعلان کے چند گھنٹوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا بیان سامنے آیا ہے۔ نیتن یاہو نے…
Read More...

امریکا کا ’گولڈن ڈوم‘ ابھی خواب، مگر چین نے حقیقت میں ایسا نظام بنا دیا

بیجنگ : چین نے امریکا کے مجوزہ 'گولڈن ڈوم' جیسے عالمی دفاعی نظام کا ایک فعال پروٹوٹائپ تعینات کر دیا ہےجو بیک وقت دنیا بھر سے داغے گئے ایک ہزار میزائلوں کو ٹریک کر سکتا ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے تحت تیار اور آزمائش کے بعد تعینات کیے…
Read More...

جنوبی افریقہ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ سیریز کے لیے  18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے،تین نئے کھلاڑی شامل کرلیےگئے ہیں، اسکواڈ میں آصف آفریدی،فیصل اکرم اورروحیل نذیر،بابراعظم، محمدرضوان…
Read More...

پی ایس ایکس: کاروبار میں شاندار تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 903 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا تاہم کاروبار کے اختتام پر…
Read More...

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ بھارت اورسری لنکا کے درمیان ہوگا

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کا آغاز آج ہوگا۔ افتتاحی میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہیں جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت…
Read More...