Sorting by

×
Daily Archives

ستمبر 10, 2025

وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف آپریشن جاری ہے، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے…
Read More...

بھارت کی آبی جارحیت برقرار، چناب میں پانی کا بہاؤ برقرار، جنوبی پنجاب کے حالات تشویشناک

لاہور، ملتان، مظفر گڑھ، قصور: بھارت نے ایک بار پھر دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جبکہ ملک کے دیگر دریاؤں میں بھی سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کی وجہ سے مزید سینکڑوں بستیاں زیرآب آ چکی ہیں۔ بھارتی ہائی کمیشن نے پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان…
Read More...

26 نومبر کے احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے 3 کارکنان کو سزا سنادی گئی

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے  26 نومبر کے احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے 3 کارکنان کا سزا سنادی۔  پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ دوران سماعت پی ٹی آئی کے 3 کارکنان…
Read More...

ملتان کی صورتحال تشویشناک، اگلے تین دن کا بڑا چیلنج جنوبی پنجاب ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے سیلاب کے حوالے سے جنوبی پنجاب کی صورتحال کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔  پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (  پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…
Read More...

انسداد دہشتگردی قانون عام عوام پر لاگو نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کا قانون عام عوام پر لاگو نہیں ہوگا، دہشتگردی کے واقعات سے نمٹنے کے لئے خصوصی انتظامات کرنے ہوتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا…
Read More...

مودی کے دور اقتدار میں بھارت میں آزادی اظہار جرم، اختلاف رائے گناہ

بھارت میں نریندر مودی کے دور اقتدار میں آزادیٔ اظہار جرم بنا دیا گیا ہے اور اختلاف رائے کا اظہار کرنا گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار میں بھارت میں آزادیٔ اظہار اور صحافت پر بڑھتی پابندیوں کے…
Read More...

ٹرمپ کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر نے یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے منگل کے روز امریکی اور  یورپی یونین کے حکام کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں یورپی یونین اتحاد میں…
Read More...

مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول فائنل، جلد اعلان متوقع

لاہور:  مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ممکنہ طور پر 7 فروری سے 8 مارچ تک منعقد ہوگا، میگا ایونٹ کا شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے تاہم اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، سری لنکا نے…
Read More...

ایشیا کپ: بھارت اپنا پہلا میچ آج یو اے ای کیخلاف کھیلے گا

کراچی: مینز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کا سفر بدھ سے شروع ہوگا، بلو شرٹس کا ابتدائی ٹاکرا یو اے ای سے دبئی میں شیڈول ہے۔ مقامی وقت کے مطابق میچ ساڑھے 7 بجے شب کھیلا جائے گا، بھارت طویل وقفے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کر رہا…
Read More...

پاکستانی کھلاڑیوں کو سہ فریقی سیریز میں اچھی کارکردگی کا پھل مل گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بولرز کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین کارکردگی کا انعام مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سفیان مقیم، شاہین آفریدی، ابرار احمد اور محمد نواز کی پوزیشن میں بہتری آگئی۔ سفیان مقیم سات درجے ترقی…
Read More...