Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس نوٹسز کے اجرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا گیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد میٹرپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس اضافے کیخلاف درخواستیں منظورکرلیں۔ درخواستوں…
Read More...

فائنل میں پہنچنے کی جنگ، پاکستان اور بنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا

فائنل میں پہنچنے کی جنگ،پاکستان اور بنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا۔ سپر فور مرحلےمیں پاکستان اور بنگلادیش کا میچ سیمی فائنل بن گیا،ایشیا کپ میں پاکستان اوربنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا، فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس کو…
Read More...

بحری وسائل کا تحفظ: ایک عالمی فریضہ

بحری وسائل محض تجارتی راستے یا قدرتی ذخائر نہیں، بلکہ یہ کسی بھی ملک کی معیشت، سلامتی اور ماحولیاتی بقاء کے بنیادی ستون ہیں۔ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات، موسمیاتی بحران، اور بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تجارت نے سمندری حدود کی…
Read More...

پاکستان کی معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ

نیویارک: وزیراعظم شہباز  شریف نے پاکستانی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر  وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ…
Read More...

ایک جج اپنی ہی عدالت کے دوسرے جج کیخلاف آرڈر جاری نہیں کرسکتا،سپریم کورٹ

سپریم  کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق ڈپٹی رجسٹرار کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ ایک جج اپنی ہی عدالت کے دوسرے جج کیخلاف آرڈر جاری نہیں کرسکتا۔ تفصیلی فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا جس میں…
Read More...

قسط ملنے کی راہ ہموار، آئی ایم ایف جائزہ مشن کل سے پاکستان کا دورہ کرے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی اگلی قسط کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد پاکستان میں تقریباً دو ہفتے قیام کرے گا۔ آئی ایم ایف مشن پاکستان کی…
Read More...

پیرا فورس کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر، قبضہ کیسز کا فیصلہ 90 روز میں ہوگا: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا پیرا فورس کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا، اب قبضہ کیسز کا فیصلہ 90 روز میں ہوگا۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ پاس…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری: ابرار لمبی چھلانگ لگاکر چوتھے نمبر پر آگئے، شاہین کی بھی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر بھارت کے ورن چکرورتی اور دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی ہیں جب کہ  تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین…
Read More...

کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کےموقع  پر او آئی سی کانٹیکٹ گروپ کی جانب سے  مقبوضہ کشمیر میں   سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر او آئی سی رابطہ…
Read More...

وزیراعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، پاکستان کیلئے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی دیرینہ شراکت…
Read More...