Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

مخالفین نے صرف باتیں کیں، پنجاب کے خلاف بات کی تو گھر چھوڑ کرآؤں گی: مریم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے میرا پانی میرا پیسا، کسی کو اس سے کیا تکلیف ہے، پنجاب کو مشورہ دینے والے اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا جب نواز شریف پر سخت وقت آیا تو تمام رہنما…
Read More...

ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ میں جنرل توسیع دینے سے انکار

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں عمومی توسیع دینے سے انکار کر دیا۔ ٹیکس دہندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ درستگی اور ایمانداری کے ساتھ 30 ستمبر 2025 تک ریٹرن فائل کریں۔ ایف بی آر کے مطابق ریٹرن جمع کرانے کی مقررہ تاریخ…
Read More...

شادی کے جھوٹے وعدے کرکے تعلقات قائم کیے، ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے رجب بٹ پر سنگین الزامات

ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ رجب بٹ نے شادی کے جھوٹے وعدے کرکے انہیں تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے بتایا کہ ان کی رجب بٹ…
Read More...

یوٹیوبر ڈکی بھائی جوا ایپ کیس میں اہم پیشرفت

پاکستان کے مشہور یوٹیوبر کے جوا ایپ کیس کی سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت ایڈیشنل سیشن جج ساجدہ…
Read More...

دہشت گردی کا چیلنج دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، مکمل صفایا کیا جائے گا: وزیراعظم

لندن:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خارجی ہاتھ پاکستان کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھنا چاہتے، دہشت گردی کا چیلنج دوبارہ سر اٹھا رہا ہے جس کا مکمل صفایا کیا جائے گا۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا ہائیکورٹ کا آرڈر معطل

سپریم کورٹ نےاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کو کام سےروکنے کا ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے سپریم کورٹ یہ فیصلہ دے چکی کہ ایک جج کو جوڈیشل ورک سے نہیں روکا جا سکتا۔کیس کی مزید سماعت کل…
Read More...

علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ علی امین گنڈا…
Read More...

کوٹری بیراج پرپانی کے بہاؤ میں کمی، کچے کے علاقے تاحال زیرِ آب، امراض پھوٹ پڑے

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانی کے  بہاؤ میں 25 ہزار کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد پانی کا بہاؤ کم ہو کر  3 لاکھ87 ہزار کیوسک پر آ گیا۔ حکام نے بتایا کہ کوٹری بیراج…
Read More...

سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

لندن: نائب وزیراعظم اور  وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کئی دیگر ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔  لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا پاکستان نے معرکہ حق میں اپنے آپ کو دفاعی طور پر ثابت…
Read More...

ایشین کرکٹ کونسل کا بھارتی ٹیم کو بعد میں بھی ٹرافی نہ دینے کا فیصلہ

ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی ٹیم کو بعد میں بھی ٹرافی نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرافی کو ایشین کرکٹ کونسل کے دفتر میں رکھا جائیگا۔ ذرائع اے سی سی کے مطابق بھارتی ٹیم کو ان کے رویہ کی وجہ سے ٹرافی نہیں ملے گی، بھارتی ٹیم نے انکار کیا، اس لئے…
Read More...