Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

پاکستان ٹیم نے تمام میچزکی فیس بھارتی حملوں میں زخمی ہونیوالوں کے نام کردی

پاکستان ٹیم نےتمام میچزکی فیس بھارتی حملوں میں زخمی ہونیوالوں کےنام کردی۔ پاکستانی کپتان سلمان علی آغا میچ کےاختتام پرگفتگو میں کہاپورےٹورنامنٹ میں اتارچڑھاؤ آتارہاہے، کسی بھی انفرادی پرفارمنس کی وجہ سےمیچ نہیں ہارتا،حارث روف سے آج اچھی…
Read More...

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد جموں و کشمیر میں آج شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے۔ مظفرآباد میں تجارتی مراکز،بازار اور لاری اڈے بند ہیں جبکہ سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب ہے، شہربھرمیں صبح سویرے کھلنے والے ہوٹل اور دکانیں بھی بند…
Read More...

امریکی ریاست مشی گن میں چرچ پر حملہ،4 افراد ہلاک،8 زخمی

امریکی ریاست مشی گن میں ایک شخص نے گاڑی چرچ کی عمارت کےمرکزی دروازے سے ٹکرا دی،خودکار رائفل سے فائرنگ کی،چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نےحملے کے بعد چرچ کو آگ لگا دی،عمارت دھوئیں اور شعلوں میں…
Read More...

شمالی وزیرستان: آج میرانشاہ سے دتہ خیل تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم کے مطابق آج 29 ستمبر کو میرانشاہ سے تحصیل دتہ خیل تک کرفیو نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو صبح 5 بجے سے دوپہر 3 بجے تک نافذ العمل ہوگا تاہم بنوں-میرانشاہ مین روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا۔ انتظامیہ…
Read More...

بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ جیت لیا

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ایشیا کپ جیت لیا ۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 147 رنز کا ہدف 20 ویں اوور کی چوتھی گیند پر 4 وکٹوں کے نقصان پر عبور کیا جس میں تلک ورما 69 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ شیوم دوبے 33…
Read More...

امریکا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار، وزیراعظم نے ٹرمپ سے ملاقات کو حوصلہ افزا قرار دیدیا

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو  حوصلہ افزا قرار  دیا۔ وزیراعظم نے نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  امریکی صدر سے ملاقات میں معیشت، انسداددہشت گردی، معدنیات، اے آئی، آئی ٹی اور کرپٹوپربات ہوئی…
Read More...

وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، پاکستان میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کا معاملہ اٹھا دیا

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات میں سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، مسئلہ کشمیر اور بیرونی جارحیت سے پاکستان میں دہشت گردی…
Read More...

کوٹری بیراج پر پانی میں مزید اضافہ، دیہات پانی میں گھِر گئے، چاول و دیگر فصلیں تباہ

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضا فے کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹے میں 12 ہزار کیوسک کے اضافہ سے پانی کا بہاؤ بڑھ کر 4 لاکھ 20 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب…
Read More...

سی پیک صرف ترقیاتی منصوبہ نہیں پاک چین آہنی دوستی کی علامت ہے: احسن اقبال

بیجنگ:  بیجنگ میں سی پیک کی 14 ویں جے سی سی اختتام پذیر ہوگئی۔ مشترکہ ویژن کی از سرنو توثیق کی گئی، سی پیک فیز ٹو ترقی، جدت، روزگار اور علاقائی روابط کی پانچ راہداریوں پر مشتمل ہوگا، سی پیک کو صنعت کاری، ٹیکنالوجی، پائیداری اور مشترکہ…
Read More...

دنیا میں نئی ہلچل، سرد جنگ کی ذہنیت دوبارہ سر اُٹھا رہی ہے،چینی وزیراعظم

چینی وزیرِاعظم لی چیانگ کا کہنا ہے کہ دنیا ایک نئے ہلچل اور تبدیلی کے دور میں داخل ہو رہی ہے، یکطرفہ رویے اور سرد جنگ کی ذہنیت دوبارہ سر اُٹھا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں چینی وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں تمام ممالک کے…
Read More...