Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل انجریز: میکسویل ان فٹ ہوکر باہر، راچن رویندرا بھی زخمی

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے د رمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی انجریز کی زد میں آگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بے اوول کے مقام پر پریکٹس سیشن کے دوران راچن رویندرا کے چہرے پر چوٹ لگی، راچن باؤنڈری لائن پر کیچ پریکٹس کے…
Read More...

فلسطین میں امن کیلئے مسلم ممالک کی جانب سے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم

پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا،  ترکیہ، سعودی عرب، قطر  اور  مصر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر کی غزہ جنگ بندی کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسلم ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں صدر ٹرمپ کے اس مجوزہ منصوبے کو  سراہا گیا…
Read More...

یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف

متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے  متعدد  ویزہ کی نئی اقسام متعارف کروادیں۔ یو اے ای نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مختلف ایونٹس، فیسٹیولز ، نمائش، کانفرنسز  اور…
Read More...

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی منصوبے کے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات سامنے آگئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  غزہ امن معاہدے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس پر تمام مسلم اور عرب ملکوں نے اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کے لیے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری کی نوید سنا دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری کی نوید سنا دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نےایشیائی ترقیاتی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف پروگرام کےتحت پاکستان میں معاشی اصلاحات میں پیشرفت ہوئی،رواں سال…
Read More...

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےمیرا غزہ سے متعلق امن منصوبہ تسلیم کرلیا ہے، امریکی صدر

مشرق وسطیٰ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو تسلیم کرلیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہم غزہ میں جنگ بندی…
Read More...

پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو امن کےلیے نادر موقع قرار دے دیا

پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو امن کےلیے نادر موقع قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقبل مندوب عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا امن کی کاوشیں 8 ویں او آئی سی اورعرب ممالک کے تعاون سےکی گئیں،پاکستان اس مشاورتی عمل میں فعال…
Read More...

پی آئی اے کا 30 ستمبر سے کینیڈا کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے اور 15 فیصد ڈسکاونٹ کا اعلان

پی آئی اے نے تیس ستمبر سے کینیڈا کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ، ٹورنٹو کے لیے پرواز آج صبح آٹھ بجے روانہ ہوگی ۔ قومی ایئرلائن نے کراچی سے کینیڈا کی پروازوں کے لیے بکنگ شروع کردی ، ابتدائی طور پر مسافروں کے لیے پندرہ فیصد رعایت…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور اس سلسلے میں تین صوبائی حکومتوں کے نمائندوں نے آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات میں سندھ، خیبر پختونخوا…
Read More...

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے دوحا حملے پر قطری وزیرِاعظم سے معافی مانگ لی

اسرائیل کے وزیراعطم نیتن یاہو نے دوحا پر حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وائٹ ہاوس سے فون کر کے شیخ محمد بن عبدالرحمن سے قطر پر حملہ کرنے پر معذرت کی ۔…
Read More...