Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا، جارحیت کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا کہ دوحہ پر اسرائیل کے حملے ریاستی دہشتگردی ہیں جس کا بھرپور جواب دیں گے۔ قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے اسرائیلی حملے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ…
Read More...

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، سینئر حماس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

دوحہ:  اسرائیلی فورسز کی جانب سے دوحہ کے علاقے قطارہ میں فضائی حملے میں سینئر حماس رہنما کے بیٹے اور سیکرٹری سمیت 6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تل ابیب سے جاری بیان میں اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ دوحہ میں دھماکے کے ذریعے…
Read More...

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں سپریم کورٹ کے رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے، خط لکھنے والے چاروں ججز نے فل کورٹ اجلاس میں شرکت بھی نہیں کی۔ خط کے متن میں…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ…
Read More...

فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے، پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا۔ اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا…
Read More...

سپریم کورٹ رولز بنانے کیلئے ججز سے رائے لی، جن کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں: چیف جسٹس

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظام انصاف میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہونا چاہئے، مگر ہم ابھی تیار نہیں، مقدمات کو جلد نمٹانا ترجیح ہونی چاہئے، کارکردگی میں بہتری کے لیے اندرونی آڈٹ کرایا ہے، ججز کیخلاف 64 شکایات…
Read More...

پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے پنجاب میں سیلابی صورتحال بگڑ رہی ہے، سیلاب جنوبی پنجاب کے علاقوں میں پہنچ چکا ہے اور بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا سیلاب متاثرین کو بارش اور…
Read More...

بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی لگانے، سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ

لاہور:  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیلاب سے زیادہ نقصان پنجاب میں ہوا، پنجاب کا کسان سب سے زیادہ متاثر ہو گا، زرعی ایمرجنسی نافذ کر کے کسان کو بیج اور کھاد مفت یا آسان اقساط پر دی جائے۔ مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
Read More...

بھارت کے معروف کامیڈین نے اسٹیج شو سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا

بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان نے اسٹیج شوز سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر خان نے یہ اعلان انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں کیا جس میں  انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنی بگڑتی صحت کے خدشات کے باعث اسٹیج…
Read More...

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے مطابق سری لنکا کی ٹیم نومبر میں 3 ون ڈے میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز…
Read More...