Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول فائنل، جلد اعلان متوقع

لاہور:  مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ممکنہ طور پر 7 فروری سے 8 مارچ تک منعقد ہوگا، میگا ایونٹ کا شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے تاہم اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، سری لنکا نے…
Read More...

ایشیا کپ: بھارت اپنا پہلا میچ آج یو اے ای کیخلاف کھیلے گا

کراچی: مینز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کا سفر بدھ سے شروع ہوگا، بلو شرٹس کا ابتدائی ٹاکرا یو اے ای سے دبئی میں شیڈول ہے۔ مقامی وقت کے مطابق میچ ساڑھے 7 بجے شب کھیلا جائے گا، بھارت طویل وقفے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کر رہا…
Read More...

پاکستانی کھلاڑیوں کو سہ فریقی سیریز میں اچھی کارکردگی کا پھل مل گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بولرز کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین کارکردگی کا انعام مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سفیان مقیم، شاہین آفریدی، ابرار احمد اور محمد نواز کی پوزیشن میں بہتری آگئی۔ سفیان مقیم سات درجے ترقی…
Read More...

شاہ رخ خان پرنسپل کے ساتھ کس ناخوشگوار واقعے کی وجہ سے تعلیم مکمل نہ کرسکے؟

شاہ رخ خان کو  بالی وڈ  کنگ کے طور پر  تو سب ہی  جانتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فلم انڈسٹری   پر اپنی دھاک بٹھانے سے قبل شاہ رخ تعلیمی لحاظ سے بھی خاصے مضبوط تھے؟ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی  کا داخلہ امتحان پاس…
Read More...

عبیر گلال کیلئے بےحد دباؤ میں تھا، فواد خان کا انکشاف

پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی فلم عبیر گلال کیلئے بےحد  دباؤ میں مبتلا تھے۔ اداکار فواد خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نئی رومانوی فلم ’عبیر گلال‘ کرنے کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سینما میں شدت، سنجیدگی…
Read More...

کراچی میں تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، موٹر وے اور تعلیمی ادارے بند، ریسکیو کیلیے فوج طلب

کراچی: کراچی میں وقفے وقفے سے طوفانی بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل ہوگئیں، جس سے پانی اطراف کی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔ شہر قائد میں وقفے…
Read More...

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ…
Read More...

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ اسرائیل کے قطر پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں ڈیلو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.6 فیصد اضافے کے بعد فی بیرل 62 ڈالر 63 سینٹ ہوگئی، جبکہ برینٹ خام…
Read More...

ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تنصیبات کے معائنے کی بحالی کا معاہدہ

ایران  اور   اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے  (آئی اے ای اے)  کے درمیان تعاون بحال کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ مصر  میں ہونے والے اس معاہدے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی  اور  عالمی جوہری نگران ادارے کے ڈائریکٹر نے دستخط کیے۔ اس…
Read More...

قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اصل ذمہ دار کا نام بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  قطرپر حملے کا فیصلہ ان کا نہیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے  مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قطرپریکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصدکو آگے…
Read More...