Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل پھٹ پڑے، آئی پی ایل سے جلدی ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر پھٹ پڑے۔ کرس گیل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ آئی پی ایل میں ان کی ٹیم کنگز الیون پنجاب نے انہیں عزت نہیں دی، عزت نہ ملنے کی وجہ سے آئی پی ایل سے جلد ریٹائرمنٹ لی۔…
Read More...

رواں سال 29 ہزار تارکین وطن کا غیر قانونی طریقے سے برطانیہ پہنچنے کا انکشاف

لندن: رواں سال 29 ہزار سے زائد افراد غیر قانونی طور  پر برطانیہ میں داخل ہوئے۔  برطانوی میڈیا کی رپورٹ  کے مطابق برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اس سال اس میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں اب تک 29…
Read More...

بھارتی میڈیا کا نیا فالز فلیگ سکرپٹ تیار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا تیز

اسلام آباد: پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم کے تحت بھارتی میڈیا ایک بار پھر فالز فلیگ آپریشنز کی فضا ہموار کرنے میں مصروف ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ممبئی کے نائر ہسپتال کو موصول ہونے والی بم دھمکی ایک اور فالز فلیگ کے سکرپٹ کا حصہ ہے، دہشتگردی…
Read More...

مقبوضہ بیت المقدس میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 5 اسرائیلی ہلاک 7 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور  12 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے مقبوضہ بیت المقدس کے راموت جنکشن پر بس میں سوار ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔…
Read More...

ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

لاہور، ملتان:  چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا جس سے درجنوں بستیاں زیر آب آ گئی، لوگ جان بچانے کے لیے چھتوں پر چڑھ گئے، شجاع آباد اور جلال پور پیر والا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پنجاب کے راوی، ستلج اور…
Read More...

پنجاب اور سندھ میں ایک اور طوفانی سپیل، متعدد شہروں میں موسلادھار بارش

لاہور، کراچی:  پنجاب اور سندھ میں طوفانی بارشوں کا ایک اور سپیل شروع ہوگیا۔ سیہون شریف، میرپورخاص، خیر پور، سکھر اور عمرکوٹ میں موسلادھار بارش ہوئی، نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی، شہر قائد میں…
Read More...

آبی سرحدوں کی محافظ نیوی کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

کراچی: آبی سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ کو قوم کا سلام،،ملک بھر میں یوم بحریہ آج منایا جارہا ہے۔ بہادر سپوتوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا،،جنگ ستمبر میں آرمی اور فضائیہ کی طرح بحریہ نے بھارت کو دھول چٹائی، آپریشن دوارکا پاک بحریہ کی…
Read More...

آپریشن سومنات کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر…

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاک بحریہ کے جوانوں، افسران اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے یوم بحریہ پر پیغام میں کہا کہ پاک بحریہ نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، پاک بحریہ کی تاریخ بہادری کی…
Read More...

ایشیا کرکٹ کپ کے لئے قومی ٹیم کا دلکش ٹیزر جاری

لاہور:  ایشیا کپ کپ کا آغاز منگل سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔ ایشیا کرکٹ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دلکش ٹیزر جاری کر دیا گیا، پاکستانی کھلاڑیوں نے ایونٹ سے متعلق تاثرات بیان کئے اور ٹرافی جیتنے کے عزم کا اظہار کیا۔ کپتان سلمان علی…
Read More...

تین ملکی سیریز فائنل: نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو75 رنز سے شکست دیدی

پاکستان محمد نواز کی تباہ کن بولنگ کی مدد سے افغانستان کو تین ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں 70 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی ٹی 20 سیریزکا فائنل شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں…
Read More...