واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل کو جنوبی ایشیا میں بااثر شخصیت و مردِ آہن قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے اپنے تجزیہ میں پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مردِ آہن قرار دے دیا۔
واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ٹرمپ کے مودی سے بگڑتے تعلقات جنرل عاصم منیر کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئے، بھارت کے ساتھ تنازع کے بعد…
Read More...
Read More...