Sorting by

×
Daily Archives

اگست 7, 2025

نیلامی یا ڈرامہ؟ ملک ریاض کی جائیداد “خفیہ طریقے” سے فروخت کر دی گئی!

اسلام آباد(ان لائن )بحریہ ٹاﺅن کی نیلامی اوپن نہیں کی گئی ،میڈیاکے نمائندوں سے موبائل فونزاور قومی کمپیوٹرائزڈشناخی کارڈلے لیے گئے تھے اور کہاگیاتھاکہ آپ کونیلامی میں لے جائیں گے اور سب آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیے گاتاہم ہم اس حوالے سے موبائل…
Read More...

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تحریری تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات کے…
Read More...

پاک امریکا تجارتی معاہدہ کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان طے پانے والے تجارتی معاہدہ کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں جب کہ دونوں ممالک کے تجارتی معاہدہ کے نکات قومی اسمبلی میں پیش کردیے گئے۔ پاک امریکا تجارتی معاہدہ کے اہم نکات وزارت تجارت نے ایوان میں پیش کیے، وزارت…
Read More...

کراچی: کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 منزلہ عمارت منہدم، 7 افراد زخمی

کراچی:  کراچی کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑے کی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہونے سے پانچ منزلہ متاثرہ عمارت دھماکے سے منہدم ہو گئی، متاثرہ عمارت کا کچھ حصہ ساتھ والی فیکٹری پر گرنے سے 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ…
Read More...

جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

وانا:  جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں ٹیکسی سٹینڈ کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں شکئی سٹینڈ کے قریب پولیس وین کے پاس زور دار دھماکا ہوا، ریمورٹ…
Read More...

کراچی معاشی حب، یہاں جدید عدالتی نظام کا قیام اہم ہے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

کراچی:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے، یہاں جدید عدالتی نظام کا قیام بہت اہم ہے۔ ڈسٹرکٹ بار کراچی کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی، اس موقع پر چیف جسٹس نے کراچی…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 46 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس…
Read More...

ہمارے ارکان کو کروڑوں کی پیشکش ہوئی، مگر ہم نے انکار کیا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کو کروڑوں کی پیشکش ہوئی، مگر ہم نے انکار کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ سب کچھ قربان کیا، لیکن…
Read More...

فیلڈ مارشل نے کاروباری شخصیات کو کالے قوانین سے بچا لیا: گوہر اعجاز

اسلام آباد:  سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کاروباری شخصیات کو ایف بی آر کے کالے قوانین سے بچا لیا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ٹیکس گزاروں کو آج بڑی کامیابی ملی ہے، فیلڈ…
Read More...

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بدھ کو  پاکستان کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ہوم ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ یہ سیریز 8 سے 12 اگست تک کھیلی جائے گی۔…
Read More...