Sorting by

×
Daily Archives

اگست 25, 2025

رانا ثنااللہ کےگھرپرحملے کاکیس:عمر ایوب،شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد:  9 مئی کو پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 59 نامزد ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ انسداد…
Read More...

بھارت کا پاکستان سے دوسرا رابطہ، توی کے بعد ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کی اطلاع

اسلام آباد: بھارت نے مئی میں جنگی صورت حال کے بعد پاکستان سے دوسرا باقاعدہ رابطہ کیا ہے اور دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کی اطلاع دی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے پاکستانی حکام کو دریائے ستلج میں مزید پانی کی آمد سے آگاہ کیا گیا،…
Read More...

بھارت کے پانی چھوڑنے پر ستلج کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، بستیاں زیر آب، لوگ بے گھر

لاہور:  بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج کے کئی مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے جس سے کئی بستیاں زیر آب آ گئی ہیں اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے دریائے راوی پر درمیانے درجے کے سیلاب…
Read More...

اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس: غزہ پر اسرائیلی قبضہ نامنظور، فوری جنگ بندی پر زور

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کر رہے ہیں۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے…
Read More...

سرکاری اہلکار پر تشدد کا مقدمہ: فرحان غنی اور دیگر کا 28 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی:  کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سرکاری اہلکار پر تشدد اور دھمکیاں دینے کے مقدمے میں وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی ودیگر کا 28 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ فیروز آباد تھانے کی پولیس…
Read More...

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ منظور کر لی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں ایجوکیشن سیکٹر میں بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی، پرائمری کلاسز میں طلبا و طالبات کی تعداد…
Read More...

ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق انتظامیہ نے تمام محکموں کو الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار…
Read More...

ہنگو میں ایف سی پوسٹ پر فتنۃ الہندوستان کے حملے میں 3 اہلکار شہید، 17 زخمی

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو طوڑہ وڑی میں  فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کی پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید اور  17  زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی آپریشنز اسد زبیر کے مطابق دوآبہ کے علاقے طورہ وڑی میں فیڈرل کانسٹیبلری…
Read More...

قومی ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی، 35 کروڑ کی گرانٹ منظور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے  پاکستان ہاکی ٹیم کوپرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے گرانٹ بھی منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ اجلاس میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ  کمیٹی کو  پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی…
Read More...

مودی حکومت کا گیمنگ بل بھارتی کرکٹ بورڈ کے گلے پڑ گیا، ڈریم 11 سے 358 کروڑ کا معاہدہ ختم

نئی دہلی: انڈین کرکٹ ٹیم کی اسپانسر کمپنی ڈریم 11 نے نئے گیمنگ بل کے پاس ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ سے اپنا معاہدہ ختم کردیا جس سے بی سی سی آئی کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ بھارت کی پارلیمنٹ نے 4 روز قبل آن لائن گیمز سے متعلق بل…
Read More...