Sorting by

×
Daily Archives

اگست 13, 2025

موڈیز کا پاکستانی معیشت پر اعتماد کا اظہار، ریٹنگ اور کریڈٹ آؤٹ لک بہتر کر دی

اسلام آباد:  کریڈٹ ریٹنگ کی عالمی ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر کر دی ہے۔ موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو تھی جسے بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کیا جا…
Read More...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل کریم ولیئیف نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی…
Read More...

ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا، جلد شرح سود میں کمی، بجلی سستی ہوگی: وزیر خزانہ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، تاہم ادائیگیوں کے ساتھ یہ صورتحال بہتر ہو جائے گی، جلد شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، بجلی بھی سستی کی جائے گی۔ اسلام آباد چیمبر آف…
Read More...

افواہوں پر توجہ نہ دیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

لاہور:  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افواہوں پر توجہ نہ دیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، کھینچا تانی میں بہت وقت ضائع ہو چکا ہے، پاکستان کو آگے لیکر جانے کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر کردارادا کرنا ہوگا۔ لاہور…
Read More...

امریکا دہشتگردی کو قابو کرنے میں پاکستان کی کامیابیوں کا معترف، ملکر کام کرنے کا عزم

اسلام آباد:  پاکستان اور امریکا نے انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیے میں ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی…
Read More...

آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد، ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد:  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد ستمبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا، اگلے…
Read More...

معرکہ حق کی فتح اور پاکستان میں آزادی کا جشن بھارت کیلئے واضح پیغام ہے: عطاء تارڑ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی فتح اور پاکستان میں آزادی کا جشن بھارت کے لیے واضح پیغام ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کی فتح سے آزادی کا…
Read More...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے ٹی ٹوئنٹی  اور ون ڈے  پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری  ٹی ٹوئنٹی  بیٹرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں  بھارت  کے ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر برقرار ہے،  آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ 6  درجے ترقی کے بعد…
Read More...

نوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقا کے نو جوان بیٹر ڈیولڈبریوس نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو جنوبی افریقا نے  سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں  ڈیولڈبریوس کی برق رفتار سنچری کی بدولت  میزبان آسٹریلیا کو 53 رنز سے…
Read More...

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست، 34 سال بعد سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری میچ میں 202 رنز سے شکست دے کر 34 سال بعد پاکستان سے ایک روزہ سیریز جیت لی۔ ٹاروبا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے نائب کپتان سلمان…
Read More...