پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی، معرکۂ حق کی عظیم فتح سے روشن عہد کا آغاز
ملک بھر میں 79 واں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، رواں سال یوم آزادی کو معرکہ حق کی عظیم فتح سے منسوب کیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں رات 12 بجتے ہی ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں یوم آزادی کا بھرپور طریقے سے…
Read More...
Read More...