Sorting by

×
Daily Archives

اگست 26, 2025

راوی، چناب اور ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، ڈیڑھ لاکھ افراد منتقل

لاہور:  پی ڈی ایم اے نے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا، راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب کا امکان ہے جبکہ دریائی علاقوں سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ…
Read More...

آئندہ سال مزید مشکل،موسمیاتی تبدیلی کی شدت 22 فیصد بڑھ سکتی ہے: این ڈی ایم اے

اسلام آباد:  پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات خطرناک ہیں اور اگلے سال اس کی شدت 22 فیصد زیادہ ہو سکتی ہے۔ انہوں نے…
Read More...

سروسز چیفس کی 5 سالہ مدت ملازمت طے شدہ، کوئی نیا قانونی اقدام درکار نہیں

اسلام آباد  حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی پانچ سالہ مدت ملازمت ایک طے شدہ معاملہ ہے جس کے لئے کوئی نیا قانونی اقدام در کار نہیں ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق چار نومبر دو ہزار چوبیس کو ہونے والی قانون سازی کے بعد سروسز چیفس کی مدت…
Read More...

بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجا کا استعفیٰ نامنظور کر دیا: نعیم پنجوتھا

راولپنڈی:  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجا کا استعفیٰ نامنظور کر دیا۔ نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجا کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اڈیالہ جیل…
Read More...

وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے دفاع وطن کے لیے پاک فضائیہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا، ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور کے حوالے سے…
Read More...

دیربالا: سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ آپریشن،9 دہشتگرد ہلاک ، دو شہری شہید

دیربالا: خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں پولیس اور سی سی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے9دہشت گرد ہلاک ، دو شہری شہید اور 10 سی سی ڈی اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او دیر بالا سید محمد بلال کا کہنا تھا کہ خفیہ اطلاع پر سی سی ڈی…
Read More...