Sorting by

×
Daily Archives

اگست 22, 2025

غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے خوفناک تباہی، دیہات سیلاب میں ڈوب گئے، آبادیاں محصور

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے اچانک سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی، جس سے متعدد دیہات زیر آب آگئے اور راؤشن گاؤں کی پوری آبادی محصور ہو کر رہ گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تالی داس نالے میں رات…
Read More...

فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کیلئے حمایت کا عزم

راولپنڈی:  چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے وفد کے ہمراہ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے دوطرفہ عزم کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس اہم ملاقات میں…
Read More...

لسبیلہ: مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم، 9 افراد جاں بحق، 2زخمی

لسبیلہ:  بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کےقریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا،…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک کا ریکو ڈک کیلئے 410 ملین ڈالر قرض و ضمانت دینے کا اعلان

اسلام آباد:  پاکستان کے ریکو ڈک تانبے اور سونے کے بڑے منصوبے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 410 ملین ڈالر کا فنڈنگ پیکج فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ معدنی…
Read More...

نو مئی کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور:  عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو 9 مئی کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے پولیس کی جانب سے ریمانڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے شاہ ریز کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پاکستان…
Read More...

کراچی: پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، مقدمہ درج

کراچی:  کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد عمارت کے ملبے سے ایک اور نعش مل گئی، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نعش کی شناخت 40 سالہ شہزاد ولد مجید کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس…
Read More...

کرکٹ جنوبی افریقا نے2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا

کرکٹ جنوبی افریقا  نے2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ جنوبی افریق نے وینیوز کا اعلان ون ڈے ورلڈکپ کے لیے لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کے تشکیل کے موقع پر کیا۔ 2027 ورلڈ کپ کے 54 میں سے 44 میچز جنوبی افریقا میں کھیلے…
Read More...

پی ایس ایل: فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر کر لیا گیا، کمپنی کی رپورٹ کی روشنی میں موجودہ ٹیموں کی نئی فیس و دیگر امور کا فیصلہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 10 سال مکمل ہونے پر اب…
Read More...

ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا

کوریا میں ہونے والی ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کو برانز میڈل مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یاسر سلطان نے 77.43 میٹر جیولین پھینک کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گزشتہ برس اسی چیمپئن شپ میں یاسرسلطان نے سلور میڈل اپنے نام کیا…
Read More...

فیروز خان کی اہلیہ کے گھریلو تشدد سے متعلق بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب ڈاکٹر زینب فیروز نے حال ہی میں گھریلو تشدد کے خلاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کیا، جس…
Read More...