Sorting by

×
Daily Archives

اگست 20, 2025

کراچی میں پھر برسات، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سڑکوں پر پانی جمع

کراچی:  شہر قائد کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی، صدر، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، جمشیدروڈ، کلفٹن، ڈیفنس، نرسری، شارع فیصل، ایئرپورٹ، فریئر ہال،…
Read More...

پاک امریکا تعلقات میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی دنیا معترف

اسلام آباد: پاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کا پوری دنیا اعتراف کر رہی ہے، اسی سلسلے میں بین الاقوامی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھی…
Read More...

عمران خان نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آباد:  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والوں کو اپوزیشن…
Read More...

ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 51 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ بدستور برقرار ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، دوران ٹریڈنگ 1200 سے…
Read More...

سپریم کورٹ: عمران خان کی 8 ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8 ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی 8 ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی، بنچ میں جسٹس میاں گل…
Read More...

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاک چین افغانستان چھٹے سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کریں گے، نمائندہ خصوصی افغانستان محمد صادق بھی وزیر خارجہ…
Read More...

ون ڈے رینکنگ: بابر کا دوسرا نمبر برقرار، رضوان اور شاہین کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔  آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے  رینکنگ کے مطابق   ون ڈے بیٹرز  میں بھارت  کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ پاکستان کے بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ویسٹ…
Read More...

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے  منگل کو ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں سوریا کمار یادو کپتان جبکہ شبمن گل نائب کپتانی…
Read More...

گواسکر نے ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دیدیا

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔ سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹرز کے حق میں کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے پر تنقید نہیں ہونی چاہیے، کھیلنا یا…
Read More...

’’سیلاب اور بارشوں نے مجھے خوفزدہ کردیا‘‘؛ ماہرہ خان کا اعتراف

اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب کی لہر کے دوران  نتھیا گلی میں موجود تھیں جہاں سے واپسی پر وہ شدید خوف کا شکار  رہیں۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری میں انکشاف کیا کہ وہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد…
Read More...