Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

پی ایس ایل: فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر کر لیا گیا، کمپنی کی رپورٹ کی روشنی میں موجودہ ٹیموں کی نئی فیس و دیگر امور کا فیصلہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 10 سال مکمل ہونے پر اب…
Read More...

ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا

کوریا میں ہونے والی ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کو برانز میڈل مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یاسر سلطان نے 77.43 میٹر جیولین پھینک کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گزشتہ برس اسی چیمپئن شپ میں یاسرسلطان نے سلور میڈل اپنے نام کیا…
Read More...

فیروز خان کی اہلیہ کے گھریلو تشدد سے متعلق بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب ڈاکٹر زینب فیروز نے حال ہی میں گھریلو تشدد کے خلاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کیا، جس…
Read More...

بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیرتی سینن کا انکشاف

اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کیلئے خود کو منوانا آسان نہیں ہے۔  بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں کیرتی سینن کا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو مفت میں کھانا نہیں ملتا سخت محنت اور جدوجہد سے مقام بنانا پڑتا ہے کیونکہ…
Read More...

بلند ترین امریکی ٹیرف کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، تجارت بڑھانے پر اتفاق

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے  روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ملاقات کے دوران روس  بھارت تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو  روسی تیل خریدنے پر امریکا کی طرف سے بلندترین ٹیرف کا سامنا ہے،  اگر بھارت…
Read More...

21 ممالک نے مغربی کنارے میں صیہونی آبادکادی منصوبہ مسترد کر دیا

برسلز:  اسرائیل کے مغربی کنارے میں 3 ہزار سے زائد یہودیوں کو آباد کرنے کے منصوبے کو 21 ممالک نے مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کسی زمانے میں اسرائیل کے حلیف اور نیتن یاہو کے دوست ممالک برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا،…
Read More...

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 574 ڈرون اور 40 میزائل داغے گئے

کیف: یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر 574 ڈرون اور 40 میزائل داغے جو حالیہ ہفتوں کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک ہیں۔ اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعرات کی رات بھر روس کی جانب سے…
Read More...

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز  ہوگیا۔  ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل سے 12 روزہ جنگ کے بعد گزشتہ روز پہلی فوجی مشقوں کا آغاز کیا گیا جس دوران ایرانی بحریہ نے نے بحر ہند میں اہداف پر میزائل اور ڈرونز داغے۔…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کی۔…
Read More...

فیلڈ مارشل نے برسلز میں انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا ذکر کیا: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد:  ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے برسلز میں انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا کوئی ذکر کیا، 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
Read More...