Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

نائیجیریا میں ڈاکوؤں کا مسجد پر حملہ، دیہات میں متعدد افراد کو زندہ جلادیا، 50 افراد جاں بحق

شمال مغربی نائیجیریا ایک بار پھر خوفناک خونریزی کی لپیٹ میں آگیا، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے مسجد اور قریبی دیہات کو نشانہ بنا کر کم از کم 50 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس واقعے میں متعدد افراد کو زندہ جلایا گیا، جب کہ درجنوں دوسرے نمازیوں کو…
Read More...

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان

ملائیشیا کی  ریاست ترنکگا نور نے بغیر شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے…
Read More...

کیلیفورنیا کے سینیٹ میں پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں قرار داد منظور

سکرامینٹو:  امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ یہ قرارداد سینیٹر میلیسا…
Read More...

عالمی شہرت کے حامل اور امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو انتقال کرگئے

اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبے کے باعث مشہور ہونے والے  امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس کے سابق چیف جج فرینک کیپریو  انتقال کرگئے۔ فرینک کیپریو طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی…
Read More...

کراچی میں پھر برسات، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سڑکوں پر پانی جمع

کراچی:  شہر قائد کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی، صدر، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، جمشیدروڈ، کلفٹن، ڈیفنس، نرسری، شارع فیصل، ایئرپورٹ، فریئر ہال،…
Read More...

پاک امریکا تعلقات میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی دنیا معترف

اسلام آباد: پاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کا پوری دنیا اعتراف کر رہی ہے، اسی سلسلے میں بین الاقوامی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھی…
Read More...

عمران خان نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آباد:  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والوں کو اپوزیشن…
Read More...

ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 51 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ بدستور برقرار ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، دوران ٹریڈنگ 1200 سے…
Read More...

سپریم کورٹ: عمران خان کی 8 ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8 ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی 8 ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی، بنچ میں جسٹس میاں گل…
Read More...