Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

امریکا نے روس کیخلاف یوکرین کو توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی

امریکا نے  روس کے خلاف یوکرین کو  توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اس ماہ کے شروع میں یوکرین کو اینٹی ائیرکرافٹ میزائلوں اور دیگر اسلحہ کی فراہمی روک دی گئی تھی تاہم اب بتایا جارہا…
Read More...

امریکی صدر نے برازیل پر 50 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کی دھمکی دیدی

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل پر 50 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کی دھمکی دیدی۔ صدر ٹرمپ نے برازیل کےسابق صدربلسوناروکیخلاف کارروائی کوسیاسی انتقام قراردیدیا۔ برازیل کے موجودہ صدر لولا ڈا سلوا  کی جانب سے سابق صدر بلسونارو  پر  الزام عائد کیا گیا…
Read More...

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں چیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ WaBetaInfo کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جس میں صارفین میسجز پر ریپلائی تھریڈ فارمیٹ میں کرسکیں گے۔ اس طرح…
Read More...

یوٹیوب کا نیا فیچر جو آپ کو بالکل بھی پسند نہیں آئے گا

یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے۔ اب آپ اسے مفت استعمال کرتے ہیں یا پریمئم سبسکرائبر ہیں، یوٹیوب پر متعدد فیچرز آپ کو دستیاب ہیں۔ مگر اب یوٹیوب میں ایک ایسا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو زیادہ پسند نہیں آئے…
Read More...

تھریڈز کی موبائل ایپ کو روزانہ استعمال کرنے والوں کی تعداد ایکس کے قریب پہنچ گئی، رپورٹ

ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر میٹا نے لگ بھگ 2 سال قبل جولائی 2023 میں تھریڈز کو متعارف کرایا تھا۔ اب ایسا لگتا ہے کہ میٹا کی یہ ایپ ایکس کو پیچھے چھوڑنے والی ہے کیونکہ اسے روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایلون مسک کی زیرملکیت ایپ کے…
Read More...

گوگل جیمنائی اب آپ کی واٹس ایپ چیٹس کو بھی پڑھ سکتا ہے

اگر آپ فون پر گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ جیمنائی کو استعمال کرتے ہیں تو کمپنی نے اس میں ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ 7 جولائی سے گوگل نے اپنے اے آئی چیٹ بوٹ کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں موجود تھرڈ پارٹی ایپس سے…
Read More...

بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف بطور پالیسی اپنایا ہوا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ  بھارت پاکستان میں دہشتگردکارروائیوں کی حمایت اور مالی معاونت کررہا ہے جب کہ ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی کوبھارت نے بطورپالیسی پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔ غیر ملکی…
Read More...

پاکستان اور ترکیہ کا علاقائی استحکام کے لئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:  پاکستان اور ترکیہ کے درمیان علاقائی استحکام کے لئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ اسلام آباد میں ترک وزیر خارجہ حکان فدان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکیہ کے…
Read More...

ترک وزیر دفاع کی ایئر چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار نے ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار نے ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ دونوں بارز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف الگ الگ انٹراکورٹ اپیلیں دائر کر دیں۔ سپریم کورٹ میں دائر اپیلوں میں پانچ رکنی بنچ کا فیصلہ…
Read More...