روس پاکستان کو قدرتی اتحادی سمجھتا ہے، تعاون بڑھائیں گے: روسی نائب وزیراعظم
ماسکو: روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو قدرتی اتحادی سمجھتا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ طارق فاطمی اور ہارون اختر کی رو سی نائب وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیاسی، اقتصادی، توانائی، صنعتی…
Read More...
Read More...