Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2025

پاکستان بزدل ہے نہ ڈرتا، بھارت کو پیغام دیا حملہ کیا تو بتا کر کریں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بزدل ہے نہ ڈرتا، ہم نے حملہ کیا تو بتا کر کریں گے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے حالیہ دورہ چین سے متعلق اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ چینی وزیر…
Read More...

جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور بھارت نے جو کیا اس میں زیادہ فرق نہیں: مریم نواز

سرگودھا:  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں۔ یونیورسٹی آف سرگودھا میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا…
Read More...

“جنگی میدان میں شکست؛ پاک بھارت ٹیمیں اب ایک گروپ میں نہیں ہونگی”

بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر جنگی میدان میں شکست کا بدلہ کھیل سے نکالنے میں مصروف ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ سے نکالنے سمیت مستقبل میں…
Read More...

پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے جنگ، لاہور قلندرز کے شکیب الحسن نے اپنا ٹارگٹ بتادیا

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے  اب  میچز  بڑے اہم ہیں کراچی کنگز اچھی ٹیم ہے لہٰذا  بہترین کرکٹ کھیلنا ہو گی ۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے کہا کہ کراچی کنگز کے خلاف ہمارا میچ بہت اہم…
Read More...

آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ نے آئرلینڈ کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

ڈبلن:  آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ نے آئرلینڈ کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا گیا، پہلے ون ڈے میں میزبان آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 124 سے شکست دے…
Read More...

کسی بھی نئے پروجیکٹ کا انتخاب کرنے سے قبل الجھن کا شکار رہتی ہوں: یمنیٰ زیدی

پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے کامیاب ہونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل الجھن میں مبتلا رہنے کی وجہ بتادی۔ یمنیٰ زیدی نے یوں تو انڈسٹری میں بہت سے پروجیکٹ میں کام کرکے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا لیکن جیو…
Read More...

ماہرہ خان نے بالی وڈ میں دوبارہ کام کرنے کے سوال پر کیا جواب دیا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ میں دوبارہ کام کرنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان اور اداکار ہمایوں سعید ان دنوں امریکا میں اپنی فلم 'لو گرو' کی پروموشن میں مصروف ہیں جہاں انہوں نے ایک تقریب میں شرکت کی…
Read More...

کِم کارڈیشین نے ماڈلنگ کے بعد کونسے نئے پیشے میں قدم رکھ دیا؟

معروف امریکی بزنس وومن اور ریئلٹی ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشین نے بالآخر چھ سال کی مسلسل محنت کے بعد قانون کی تعلیم مکمل کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کِم کارڈیشین نے کیلیفورنیا کے "لاء آفس اسٹڈی پروگرام" سے گریجویشن مکمل…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی شہید، یہودی آبادکاروں کی مسجد جلانے کی کوشش

غزہ / مغربی کنارہ: اسرائیلی افواج نے بدھ کے روز غزہ پر شدید بمباری کرتے ہوئے مزید 93 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جب کہ یہودی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں حملہ کر کے مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق…
Read More...

امریکا: یہودی عجائب گھر کے باہر فائرنگ، اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک

واشنگٹن:  امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کیپیٹل یہودی میوزیم کے باہر ایک تقریب جاری تھی، نامعلوم حملہ…
Read More...