Sorting by

×
Daily Archives

مئی 12, 2025

بھارتی فوج ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، ملکی سالمیت کا دفاع کرنا جانتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں۔ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے والے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی کامیابی کے بعد پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے آرمی چیف جنرل…
Read More...

پاک فوج نے اپنی صلاحیتیوں کا جزوی استعمال کیا، متعدد جنگی صلاحیتیں مستقبل کیلئے محفوظ رکھیں: ڈی جی…

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ الحمداللہ، افواج پاکستان نےقوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا، ہم نے کہا تھا جب ہم جواب دیں گے تو صرف انڈین میڈیا نہیں پوری دنیا کے میڈیا کو اس کا پتہ ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی…
Read More...

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے حامی ہیں: امریکا

واشنگٹن :  امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کا حامی ہے اور روابط بہتر بنانے کی مسلسل کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے ٹیلی…
Read More...

جنگ بندی: پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ آج ہوگا

اسلام آباد:  جنگ بندی کے بعد پاک بھارت ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطہ آج ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کیلئے فریقین 10 مئی کے جنگ بندی کے فیصلے کی تفصیلات کا جائزہ لیں گے۔ قبل…
Read More...

قصور: بھارتی جارحیت میں شہید پاکستانیوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

قصور:  بھارتی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے پاکستانیوں کی غائبانہ نماز جنازہ ضلع قصور کے علاقے کھڈیاں خاص میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، وفاقی وزیرِ مملکت ملک رشید احمد خان اور رکنِ صوبائی اسمبلی…
Read More...

پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار، اہم اجلاس آج متوقع

لاہور: پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار ہے، ایونٹ کو ری شیڈول کرنے کیلیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو بھی اس سلسلے میں اہم اجلاس ہوں گا، ملتان سلطانز نے اپنا باقی بچنے والا ایک میچ مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی کھیلنے کا فیصلہ…
Read More...

ٹی 20 سیریز: بنگلادیشی ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کریگی

لاہور:  بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کسی قسم کے خدشات کا شکار نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے تحفظات اور خدشات کا اظہار نہیں کیا، دونوں ممالک کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔ ذرائع کا کہنا…
Read More...

حملہ کیا ہے تو نتائج بھگتو، مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا: شاہد آفریدی

کراچی: پاکستاں کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ بھارت کا میڈیا 50 فیصد بالی وڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، نریندر مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا ہے، بھارت کو اب اندازہ ہوگیا کہ پاکستان سے الجھنا مہنگا…
Read More...

بھارتی جارحیت کا دندان شکن جواب؛ مایا علی کا پاک فوج کو خراج عقیدت

پاکستان کی فضائیہ کے شاندار ردعمل اور بھارتی جارحیت کے دندان شکن جواب کے بعد پورا ملک ایک بار پھر اپنے جوانوں کے عزم اور بہادری پر فخر محسوس کر رہا ہے۔ اس موقع پر معروف اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاک فوج کےلیے جذباتی پیغام…
Read More...

سلمان خان کو جنگ بندی کی حمایت پر تنقید کے باعث ٹوئٹ ہٹانا پڑگئی

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی۔ گزشتہ دنوں بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی جس کا مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا اور 3 رافیل طیاروں سمیت 5 جنگی جہاز گرائے اور گزشتہ رات میں…
Read More...