Sorting by

×
Daily Archives

مئی 5, 2025

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل…
Read More...

کوٹ مومن میں 6 بچیاں گندم کے بھڑولے میں دم گُھٹنے سے جاں بحق

کوٹ مومن :  کوٹ مومن میں قیامت کا منظر، 6 معصوم بچیاں گندم کے بھڑولے میں دم گُھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ نواحی علاقے جناح کالونی میں 6 بچیاں گھر میں کھیلتے ہوئے گندم کے بھڑولے میں پھنس گئی تھیں، دم گھٹنے سے 7 سالہ…
Read More...

ویڈیو کال سروس سکائپ 22 سال خدمات فراہم کرنے کے بعد بند

سلیکان ویلی :  مائیکرو سافٹ کمپنی کی مشہور زمانہ ویڈیو کال سروس سکائپ 22 سال خدمات فراہم کرنے کے بعد بند کر دی گئی۔ سکائپ کو بند کرنے کا فیصلہ مائیکروسافٹ کی طرف سے بنائے گئے دوسرے ویڈیو پلیٹ فارم مائیکرو سافٹ ٹیم کی مقبولیت کے بعد کیا…
Read More...

پی ایس ایل 10: ملتان اور پشاور کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑیگا

ملتان:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے آج کے میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمے کی ٹیمیں رات 8 بجے مدمقابل ہوں گی۔ یاد رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمے کے 6 جبکہ…
Read More...

آئی سی سی کی نئی ٹیم رینکنگ: سری لنکا نے پاکستان کو تینوں فارمیٹس میں پیچھے چھوڑ دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2025 کی سالانہ ٹیم رینکنگ اپڈیٹ جاری کر دی۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق سری لنکا تینوں فارمیٹس میں پاکستان سے آگے نکل گیا ہے۔ پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں، ون ڈے میں پانچویں اور ٹی 20 میں…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنےکا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق  تینوں شہروں کی اکیڈمیز میں سال بھر مختلف پروگرامز جاری رہیں گے، ایج گروپ پاتھ ویز پروگرام کو خاص طور پر توجہ دی جائے گی، نیشنل کرکٹ اکیڈمی…
Read More...

میٹ گالا میں پنجابی ٹچ، دلجیت دوسانجھ کا پہلی بار دھماکے دار انٹری کا اعلان

نیویارک: دلجیت دوسانجھ نے میٹ گالا 2025ء میں پہلی بار دھماکے دار انٹری کا اعلان کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2025ء میں اب ایک اور سُپر اسٹار کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے میٹ گالا میں…
Read More...

مودی سرکار نے صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا بھی انسٹا گرام اکاؤنٹ بند کر دیا

کراچی: مودی سرکار نے عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بند کر دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان سے کشیدگی کے باعث متعدد پاکستانی مشہور شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور مواد کو بھارت میں محدود یا مکمل طور پر بلاک…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا…
Read More...

پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، محبوبہ مفتی کا انکشاف

سرینگر: پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم پر جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محبوبہ مفتی نے…
Read More...