مودی سرکار آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے قوم کو گمراہ کر رہی ہے: یشونت سنہا
نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مودی حکومت آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لئے قوم کو گمراہ کر رہی ہے۔
ایک انٹرویو میں یشونت سنہا کا کہنا تھا کہ مودی حکومت گودی میڈیا کے ذریعے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے…
Read More...
Read More...