Sorting by

×
Daily Archives

مئی 20, 2025

حکومت نے آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے…

وفاقی حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو…
Read More...

نورمقدم قتل کیس: مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نورمقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔ سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں مجرم کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل…
Read More...

گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہیں، یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی…
Read More...

پہلے جھکے نہ اب جھکیں گے، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی…
Read More...

بھارتی پروپیگنڈا ناکام، پی سی بی نے منالیا، بنگلادیش کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان آئیگی

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈاور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد فیصلہ ہوا جس میں طے پایا کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم سیریز…
Read More...

برطانوی فٹبال پریزنٹر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا

برطانیہ کے سابق فٹبال کپتان اور برطانوی نشریاتی ادارے پر فٹبال شو کے میزبان گیری لینیکر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا ۔ 64 سالہ گیری لینیکر انگلینڈ کے سابق فٹبال کپتان اور دو حاضر کے ٹاپ فٹبال پریزنٹرز میں…
Read More...

پی سی بی کا نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 4 کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے، اشتہار کے مطابق بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے…
Read More...

اداکارہ انمول بلوچ کا کامیاب رشتے کیلئے مداحوں کو مشورہ

پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے کامیاب تعلق کیلئے اچھی ذہنی صحت ضروری قرار دے دی۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ انمول بلوچ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں انمول بلوچ نے بتایا کہ’ اگر آپ ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا…
Read More...

شرح طلاق میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟ صبا فیصل نے بتا دیا

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ خواتین کو ہی قرار دے دیا۔  طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح اور اس کی وجوہات پر بات کرتے ہوئے اداکارہ صبا فیصل نے کہا کہ آج کل خواتین مردوں کے مقابل آگئی ہیں وہ ان سے مقابلہ…
Read More...

روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ترجمان کریملن

کریملن کے ترجمان  کا کہنا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس یوکرین معاہدے کی تیاری کی ڈیڈ لائن نہیں دی جا سکتی اور  نہ ہی روس…
Read More...