Sorting by

×
Daily Archives

مئی 15, 2025

19 پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد:  امریکا کی جانب سے 19 پاکستانی کمپنیوں پر پابندیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پیش کردہ تحریری جواب میں کہا کہ امریکا نے پاکستان کی 19 کمپنیوں پر پابندی عائد کی، امریکی…
Read More...

برطانوی محکمہ ٹیکس نے حسن نواز کے دیوالیہ پن کی مدت ختم کر دی

لندن : (ویب ڈیسک) برطانیہ کے محکمہ ٹیکس نے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ پن کی مدت ختم کر دی ہے۔ بینک کرپسی کی مدت مکمل ہونے کے بعد حسن نواز اب دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کے اہل ہوگئے، سرکاری ریکارڈ کے…
Read More...

جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

جنوبی افریقا کے روسی وین ڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز  کیلئے  اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنی دستیابی ظاہر کردی۔ وین ڈر ڈوسن اس سے قبل ڈرافٹ میں پک ہونے کے بعد ذاتی وجوہات کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے تھے۔…
Read More...

شکست خوردہ بھارت کے مصنف جاوید اختر فوج سے متعلق سوالات پر صحافیوں پر بھڑک اُٹھے

بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر ایک حالیہ ویڈیو میں صحافیوں کے سوالات پر غصے کا اظہار کرتے نظر آئے اور سوالات کے جواب دینے سے بچنے کی کوشش کی۔ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب بھارت کو پاکستان کے ساتھ حالیہ جنگی کشیدگی میں…
Read More...

بیوٹی انفلوئنسر ٹک ٹاک لائیو کے دوران قتل کر دی گئی

سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ٹک ٹاک لائیو کے دوران فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ریاست جالسکو کے شہر زاپوپان میں اس وقت فائرنگ کر کے قتل…
Read More...

بھارت والے چھینک مارنے بھی بلائیں تو پاکستانی فنکار دوڑے چلے جائیں گے: ثنا عسکری

پاکستانی اداکارہ ثنا عسکری نے پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ ثنا عسکری نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ملک میں بہت عزت دی جاتی ہے، لوگ محبت کرتے ہیں اور خاص…
Read More...

ہم غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب

تہران: ایرانی صدر  مسعود پزشکیان نے امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کےدورے کےدوران تہران پر تنقید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے  ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپ یہاں کیا…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر سعودی ولی عہد کا بیان بھی سامنے آگیا

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے  پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  خلیجی تعاون کونسل اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ  اُمید ہے جنگ بندی سے دونوں ممالک کے درمیان…
Read More...

پاکستانی بدمعاشوں نے بھاری رشوت دیکر بھارت کو گھٹیا جہاز بکوا دیے: سابق بھارتی جج کا طنز

پاکستانی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو  نے سوشل میڈیا پر طنزیہ اور مضحکہ خیز انداز اپنا لیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے لکھا کہ  سب پاکستانیوں کی حرکت ہے۔…
Read More...

غزہ میں قیامت! اسرائیلی بمباری سے 80 شہید، اسپتال لاشوں سے بھر گئے

غزہ: اسرائیلی فوج کی شدید بمباری کے نتیجے میں غزہ میں 80 فلسطینی شہید ہو گئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق صرف شمالی غزہ میں 59 افراد جاں بحق ہوئے۔ تباہی کے مناظر میں جبالیہ کے علاقے میں ملبے کا ڈھیر، بکھرے ہوئے گھر، اور زخمی بچوں کو دیکھا…
Read More...