Sorting by

×
Daily Archives

مئی 19, 2025

ایپل کا نیا اے آئی ماڈل جو تصاویر کو 3 ڈی مناظر میں تبدیل کرسکتا ہے

ایپل کے محققین نے ایک نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جاری کیا ہے جو 2 ڈی تصاویر کو 3 ڈی میں تبدیل کر سکتا ہے۔ اس لارج لینگوئج ماڈل (ایل ایل ایم) کو میٹرکس 3 ڈی کا نام دیا گیا ہے جسے کمپنی کی مشین لرننگ ٹیم نے چین اور ہانگ کانگ کی…
Read More...

بھارت اسرائیل ہے نہ پاکستان فلسطین، دوبارہ حملہ کیا تو ردعمل وحشیانہ ہوگا: پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر برقرار رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔ امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان افواج پاکستان نے کہا کہ توقع ہے پاک بھارت سیز فائر برقرار رہے…
Read More...

پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل، عالمی میڈیا کا بھی اعتراف

اسلام آباد:  پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل ہوگیا جس کا واضح مظاہرہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں دیکھا گیا۔ عالمی میڈیا نے بھی اعتراف کیا کہ چینی ساختہ J-10C طیاروں اور PL-15 میزائلوں نے بھارتی فضائیہ کے کئی جنگی طیارے…
Read More...

آپریشن بُنیان مرصوص میں شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعوؤں پر پاکستان کا ردعمل

بھارت کے ذرائع ابلاغ کی پاکستان کی جانب سے آپریشن "بنیان مرصوص" میں شاہین میزائل کے استعمال سے متعلق بے بنیاد دعوؤں پر ترجمان دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے…
Read More...

پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم، اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد:  بھارت کو میدان میں ناکوں چنے چبوا کر پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم ہو گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ چینی ہم منصب سے جنوبی ایشیا کی صورتحال اور اثرات پر بات کریں گے، دونوں رہنما…
Read More...

پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم کراچی پہنچ گئے

کراچی:  آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم…
Read More...

بجٹ کی تیاری: آئی ایم ایف اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ مذاکراتی ٹیم میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، پلاننگ کمیشن حکام شامل ہیں جبکہ آئی ایم ایف وفد کیساتھ سٹیٹ بینک حکام کے…
Read More...

بھارت سے کشیدگی: پاک ایران قومی سلامتی کے مشیروں کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ایران کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جنرل علی اکبر احمدیان نے ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماؤں کے…
Read More...

بھارت کے ایشیا کپ نہ کھیلنے کی خبروں پر بی سی سی آئی کا ردعمل آگیا

19 مئی پیر کے روز یہ خبریں سامنے آئیں کہ بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس سال شیڈول ایشیا کپ نہ ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا پر خبریں نشر کی گئیں کہ پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم اب اس…
Read More...

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

لاہور: قومی کرکٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعظم پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرتے ہوئے 100 پی ایس ایل میچز کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ سب سے زیادہ پی ایس ایل میچز کھیلنے والے کرکٹرز میں عماد وسیم…
Read More...