Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2025

برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنیوالوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے

برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد11 ہزار 48 تھی اور مارچ 2025 میں ختم ہونے والے برس میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 9 ہزار…
Read More...

مودی کے الزامات بے بنیاد اور اشتعال انگیز، خطے کے امن کو خطرہ ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد :  دفتر خارجہ نے مودی کے الزامات کو بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے بیانیے سے خطے کے امن کو خطرہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مودی کے اشتعال انگیز بیانات کا مقصد سیاسی فائدے کے لیے خطے میں…
Read More...

بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاک بھارت کشیدگی کم کروانے میں امریکی کردار کا اعتراف کرلیا۔ ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان رابطے کے لیے ہاٹ لائن موجود ہے، امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں…
Read More...

پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے: امریکا

واشنگٹن:  امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان،بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اب جنگ بندی ہے، جانتے ہیں پاکستان اور بھارت…
Read More...

میانوالی: سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 6 فرار

میانوالی:  میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں رحمانی خیل موڑ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں…
Read More...

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے جانے والے عازمین کو بے یارو…

اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے جانے والے عازمین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا ،حرم پاک سے کئی کلو میٹر دور رہائش گاہیں ،کھانے کے ناقص انتظامات اور حج معاونین کی سرد مہری نے عازمین کو…
Read More...

1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، اب مودی دوبارہ حملہ کیلئے 100 بار سوچے گا: وزیراعظم

مظفر آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، مودی سرکار دوبارہ حملہ کیلئے 100 بار سوچے گی۔ آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والوں کے ورثا میں امداد رقوم کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو 6 دریا ہمارے ہوں گے: پاک فوج

اسلام آباد :  ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل…
Read More...

مخصوص نشستوں کا کیس: سنی اتحاد کونسل کا اعتراض مسترد، 11 رکنی آئینی بنچ برقرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بنچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کردہ اعتراض پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے واضح طور پر سنی اتحاد کونسل کے موجودہ بنچ پر اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے بنچ کی آئینی حیثیت…
Read More...

پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے جہاد اظہور (Jihad Azour) کی قیادت میں ملاقات کی، جس میں پاکستان میں جاری آئی ایم ایف کے…
Read More...