Sorting by

×
Daily Archives

مئی 2, 2025

بھارت کو سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر قانونی و آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت آبی…
Read More...

اعجاز چودھری کے خلاف کیس اتنا ہی مضبوط تھا تو فوجی عدالت میں لے جاتے: سپریم کورٹ

اسلام آباد :  سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری کی ضمانت منظور کر لی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، اپنے مؤقف میں سپیشل پراسیکیوٹر نے کہا کہ اعجاز چودھری نے لوگوں کو اکسایا…
Read More...

پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے: رضوان سعید شیخ

واشنگٹن:  امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، بھارت اپنی جابرانہ پالیسیوں، انتخابی مجبوریوں یا انتظامی کوتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر نہیں ڈال سکتا۔ پہلگام واقعے کے بعد…
Read More...

فالز فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ فالز فلیگ آپریشن کی آڑمیں نریندرمودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جو بھی فالز فلیگ آپریشن پر اعتراض کرتا ہے، اسےنشانِ عبرت…
Read More...

بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے: پاکستان

اسلام آباد:  پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ نے بھارت سے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بیان میں کہا کہ متعدد مریضوں کو علاج مکمل کئے بغیر پاکستان واپس آنا پڑا، خاندانوں کے بچھڑنے اور…
Read More...

پی ایس ایل 10: کراچی سے بھی شکست، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر

لاہور:  پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 20 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر کردیا۔ کراچی کنگز کی جانب دیئے گئے 205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 16.1 اوورز میں 117 رنز…
Read More...

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے وینیو کا اعلان

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل کے وینیو کا اعلان کر دیا۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل 5 جولائی کو لارڈز میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں 24 دنوں میں 33 میچز کھیلیں گی۔ ٹورنامنٹ 12 جون…
Read More...

سیتھ رولنز کی ریسلنگ کے بجائے کوٹ کے چرچے، مگر کیوں؟

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں معروف ریسلر سیتھ رولنز کے پاکستانی کوٹ پہننے پر چرچے ہونے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گولڈن پیکاک کے نام سے مشہور اوورکوٹ کی قیمت 13 ہزار 500 ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 37 لاکھ 80 ہزار سے…
Read More...

سائنسدانوں کی سورج کی بڑھتی تپش کو کم کرنے کی تیاری

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سائنسدانوں نے سورج کی بڑھتی تپش کو کم کرنے کیلئے تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری کر لی۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ پاؤنڈز کی سکیم کا حصہ ہیں۔ جیو-انجینئرنگ کے اس منصوبے کو…
Read More...

میری دنیا ہی اُجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کر دیا؛ انسٹاگرام بلاک ہونے پر اُشنا شاہ کا طنز

پہلگام حملے پر مودی سرکار کے پاکستان پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد اب بھارت کو اپنے بچکانہ اقدامات کے باعث ہر جگہ سے خفگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مودی سرکار کی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے متعدد پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں کے…
Read More...