Sorting by

×
Daily Archives

مئی 10, 2025

آپریشن بنیان المرصوص: پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب، متعدد ائیر بیسز اور ائیر فیلڈ تباہ کردیں،…

راولپنڈی:  پاکستان نے آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کا آغاز کرتے ہوئے فجر کے وقت بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان کی جانب بھارت کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے، اس وقت بھارت میں متعدد اہداف…
Read More...

پاک فوج کا وار: صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور دفن، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

اسلام آباد:  پاک فوج نے کاری وار کر کے صرف 5 گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور دفن کردیا اور مختصر ترین وقت میں فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ پاک فوج نے بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور…
Read More...

عالمی برادری کے رابطے، بھارت امن چاہے تو پاکستان بھی تیار ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد، واشنگٹن :  پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کا حق استعمال کرتے ہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے، کشیدگی میں کمی پر زور، تحمیل سے کام لینے کا مشورہ دیا۔ امریکی وزیر خارجہ کا…
Read More...

دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، پاک نیوی

کراچی: پاکستان نیوی نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارتی نیوی اگر پاکستان کی جانب میلی نگاہ سے بڑھے گی تو اسے بحیرہ عرب میں غرق کردیا جائے گا۔ پاک…
Read More...

بھارت نے کراچی بندرگاہ پر حملے کیلئے جنگی بیڑہ تعینات کردیا، برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن:  برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے دعوٰی کیا ہے کہ بھارت نے کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری کرتے ہوئے اپنا مغربی بحری بیڑا شمالی بحیرہ عرب میں کراچی کے قریب تعینات کردیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی بحریہ کے بیڑے میں ایئر کرافٹ کریئر،…
Read More...