Sorting by

×
Daily Archives

مئی 21, 2025

بھارت سے جب مذاکرات ہوں گے تو کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی کے حوالے سے بات ہوگی: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بھارت سے جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر اور پانی سمیت 4 اہم نکات پر گفتگو ہو گی۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ جنگ میں کسی کی جیت ہوتی ہے تو ایک کی ہار ہوتی ہے، جنگ مستقل حل نہیں دیرپا امن ہی محفوظ مستقبل…
Read More...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، خصوصی گارڈ آف آنر پیش

راولپنڈی:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں یادگار شہدا جی ایچ کیو پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو یادگار شہداء پر تقریب کے دوران گارڈ آف آنر پیش کیا…
Read More...

خضدار میں دہشتگردوں کا سکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید

خضدار:  میدان جنگ میں بری طرح شکست کے بعد بھارت کی بزدلانہ کارروائیاں، بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں نے خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب سکول بس کو خودکش دھماکے سے نشانہ بنایا جس میں 3 بچوں سمیت 5 شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر خضدار نے…
Read More...

بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار ہیں، اگر جنگ چاہیے تو جنگ سہی۔ ڈی…
Read More...

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

بیجنگ:  پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ بیجنگ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور چینی ہم منصب کے درمیان غیر رسمی سہ فریقی ملاقات ہوئی، تینوں…
Read More...

میر علی واقعے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج ملوث ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 19 مئی 2025 کو ضلع شمالی وزیرستان کے میر علی کے علاقے میں ہونے والے افسوسناک واقعے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج ملوث ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں…
Read More...

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات بند نہیں کئے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ…
Read More...

بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 28 مئی سے یکم جون تک…
Read More...

پاکستان نے بھارت کو 1-14سے شکست دیکر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے  بھارت کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر  ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایران میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان نے پہلی ہی اننگ میں پانچ رنز بنا کر بھارت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ تیسری اننگ میں پاکستان نے مزید…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ دنیا بھر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 368 بلین منٹس دیکھی گئی،  2025 میں ہونے والے ایونٹ نے 2017 کے چیمپئنز ٹرافی سے 19 فیصد زیادہ ویورشپ لی۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل چیمپئنز…
Read More...