Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2025

آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل 2025 کے لیے ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے نامزد امیدواروں کا اعلان کردیا۔ نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا، ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز اور اسکاٹ لینڈ کی کپتان کیتھرین…
Read More...

ملتان سلطانز کی پے در پے شکست پر بیٹنگ کوچ چپ نہ رہ سکے، معذرت بھی کرلی

ملتان سلطانز کے بیٹنگ کوچ جولین ووڈ کا کہنا ہے کہ ہم یہ تیسرا مسلسل میچ ہارے ہیں اور جو نتائج سامنے آئے ہیں ان سے ہم خوش نہیں ہیں۔ ملتان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کے بعد پریس کانفرنس…
Read More...

اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی طلاق پر خاموشی توڑ دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کی ہے۔ ثانیہ سعید کی شادی مشہور ڈائریکٹر شاہد شفاعت سے ہوئی تھی جس کے بعد دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی تھی، سینئر اداکارہ نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ ہی نجی…
Read More...

پرچی صرف پاکستان تک چلتی ہے انکی، علیزے شاہ کا شوبز انڈسٹری پر طنز

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے بےباک انداز سے دیئے گئے بیان کی وجہ سے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک تنقیدی بیان جاری کیا جس…
Read More...

یوکرین کا درجنوں ڈرون طیاروں سے حملہ ، روس میں 10 ہوائی اڈے بند

ماسکو، کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین کی جانب سے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت کئی شہروں پر درجنوں ڈرون طیاروں سے حملہ، 10 ہوائی اڈے بند ہو گئے۔ یوکرین کی جانب سے یہ حملہ روس کی جانب سے نازی جرمنی پر فتح کی سالانہ تقریب سے صرف تین دن پہلے کیا گیا…
Read More...

ٹرمپ کا ترک صدر سے رابطہ، یوکرین، شام اور غزہ جنگ پر ہونے والی گفتگو کو خوش آئند قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر رجب طیب  اردوان سے یوکرین، شام اور غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی گفتگو کو خوش آئندہ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر طیب رجب  اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے …
Read More...

غزہ کے 20 لاکھ افراد کی جبری منتقلی کی تیاری؟ اسرائیل نے خطرناک منصوبہ بنالیا

اسرائیلی فوج نے ایک ہی دن میں یمن، لبنان، شام اور غزہ پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم 54 فلسطینی شہید ہو گئے۔  اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں ایک نئی زمینی کارروائی کے اشارے بھی دے دیے ہیں، جس کے تحت 20 لاکھ سے…
Read More...

بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں: شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز

بھارتی حکومت نے ملک بھر کی تمام ریاستوں کو شہری دفاع کے تحت فرضی مشقیں شروع کرنے کا حکم دیا ہے، جن کا مقصد فضائی حملے کے خدشے کے پیش نظر عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات کو محفوظ بنانا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکریٹری دفاع…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل…
Read More...

کوٹ مومن میں 6 بچیاں گندم کے بھڑولے میں دم گُھٹنے سے جاں بحق

کوٹ مومن :  کوٹ مومن میں قیامت کا منظر، 6 معصوم بچیاں گندم کے بھڑولے میں دم گُھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ نواحی علاقے جناح کالونی میں 6 بچیاں گھر میں کھیلتے ہوئے گندم کے بھڑولے میں پھنس گئی تھیں، دم گھٹنے سے 7 سالہ…
Read More...