ویڈیو کال سروس سکائپ 22 سال خدمات فراہم کرنے کے بعد بند
سلیکان ویلی : مائیکرو سافٹ کمپنی کی مشہور زمانہ ویڈیو کال سروس سکائپ 22 سال خدمات فراہم کرنے کے بعد بند کر دی گئی۔
سکائپ کو بند کرنے کا فیصلہ مائیکروسافٹ کی طرف سے بنائے گئے دوسرے ویڈیو پلیٹ فارم مائیکرو سافٹ ٹیم کی مقبولیت کے بعد کیا…
Read More...
Read More...