ڈوپنگ کیس: افریقی بولر ربادا کودوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو ربادا کو ڈوپنگ پر ایک ماہ پابندی کے بعد فوری طور پر دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔
جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کاگیسو ربادا کا جنوری میں ایس اے 20 کے دوران منشیات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپ ٹیسٹ…
Read More...
Read More...