Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2025

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی

مظفر آباد:  بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوابی وار پر بھارت نے ہاتھ کھڑے کر دیئے، پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا…
Read More...

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد:  بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد قومی سلامتی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وفاقی وزرا، مسلح افواج کے سربراہان اجلاس میں شریک…
Read More...

ترک وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، بھارتی جارحیت پر پاکستان سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد:  بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو ٹیلیفون کیا اور بھارت کی جانب سے بلااشتعال جارحیت، پاکستانی خودمختاری کی خلاف…
Read More...

گرین شرٹس کی کوچنگ کیلئے کئی پاکستانی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈکوچ کا اعلان اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق 4 مئی تک جمع ہونے والی درخواستوں کی اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا جانے لگا، مجوزہ ناموں میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ مائیک…
Read More...

بھارتی حریف کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

تھائی لینڈ میں منعقدہ پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں روایتی  حریف کو شکست دینے والے  پاکستانی باکسر شہیر آفریدی واپس وطن پہنچ گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر قومی باکسرکا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج…
Read More...

بھارت کی پاکستان کے لئے نفرت یکطرفہ ہے، بالی ووڈ فنکار بھی شرمندہ ہیں: فیصل قریشی

کراچی:  پاکستان کے معروف اداکارفیصل قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کیلئے نفرت یکطرفہ ہے جبکہ بھارتی فنکار خود بھی شرمندہ ہیں۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران پاک بھارت تعلقات،بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز،…
Read More...

بینک فراڈ کیس؛ اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین عدالت میں پیش

53 کروڑ روپوں سے زائد کے بینک فراڈ کیس میں مرکزی ملزم عاطف حسین علالت کے باعث حاضر نہیں ہوئے البتہ ان کی اہلیہ ماڈل نادیہ حسین پیش ہوئیں۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو 53 کروڑ سے زائد کے بینک فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔…
Read More...

پاک فضائیہ کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی، فرانسیسی کمپنی کے شیئرز گر گئے

پیرس:  پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے تین رافیل طیاروں سمیت مجموعی طور پر 5 جنگی طیارے تباہ کئے جانے کے بعد رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈیسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز گر گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق، یورپی سٹاک…
Read More...

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئےاسے  شرمناک قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرم کی بات ہے کہ ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے حملوں کے بارے میں سنا ہے۔…
Read More...

پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارت بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی

بھارت  بزدلانہ حملے اور پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب کے بعد بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق  بھارتی حکام نے عرب دنیا کے حکمرانوں سے رابطہ کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ عرب حکمران…
Read More...