Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2025

امریکی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح کے وفد کا دورہ پاکستان، کئی معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے

امریکا کا اعلیٰ سطح کا سرمایہ کاروں کا وفد دو روز کےدورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجراورٹرمپ خاندان کےقریبی بزنس پارٹنرجینٹری بیچ کررہےہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کے دورے میں سرمایہ کاری…
Read More...

حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ توہین عدالت کیس کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے میں فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں کسٹم…
Read More...

آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16  جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے۔ آئینی بینچ نے نذر عباس توہینِ عدالت کیس کا ریکارڈ کسٹمز ڈیوٹی کیس کیساتھ منسلک کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے…
Read More...

صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کیلئے ماڈل بنایا جائے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے  وفاقی…
Read More...

پاک امریکا تعلقات میں نیا موڑ، پاکستان کیلئے امدا د بند، کئی منصوبے ٹھپ

واشنگٹن:  پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نیا موڑ آگیا، امریکا کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کی تصدیق کردی گئی، امداد بند ہونے سے کئی منصوبے رک گئے۔ امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ازسر نو جائزے تک پاکستان کی امداد بند رہے گی۔ امریکی…
Read More...

سپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کا چوتھا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد:  سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان چوتھا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر صادق نے اجلاس 11 بج کر 45 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران ، بشریٰ کے وکیل کی کیس دوسرے بنچ میں منتقل کرنے کی استدعا

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے کیس دوسرے بنچ میں منتقل کرنے کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی…
Read More...

نیلم منیر نے شادی کے بعد اداکاری کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور: متحدہ عرب امارات میں حال ہی میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کیلیے تیار ہیں۔ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب سے پہلے تو شادی پر مبارک باد اور دعائیں…
Read More...

علی سیٹھی اور شےگِل کے سپر ہٹ گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور سنگ میل عبورکرلیا

عالمی سطح پر مشہور   پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شےگِل کے گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ 2022 میں ریلیز ہونے والے کوک اسٹوڈیو سیزن 14کے سپر ہٹ گانے ' پسوڑی‘ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسند کیا گیا تھا اور اسے بالی…
Read More...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ؛ پاکستانی ٹیم زوال کی انتہا کو جا پہنچی

مسلسل شکستوں اور ہوم گراؤنڈ پر ناقص پرفارمنس کے باعث آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم  زوال کی انتہا کو پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں…
Read More...