Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2025

کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی عائد، اداکارہ مشکل میں پڑگئیں

معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ کو بنگلہ دیش میں پابندی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پر پابندی کی وجہ دونوں ممالک کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی بتائی گئی ہے، نہ کہ فلم کا مواد۔ کنگنا کی ہدایت کاری…
Read More...

کترینہ نے فلمی سین کیلئے کس اداکار کو حقیقت میں 20 تھپڑ مارے؟

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے انڈسٹری کے ورسٹائل اداکاروں میں شامل عمران خان کو 20 تھپڑ مارنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے فلم’  میرے برادر کی دلہن‘کے سیٹ کا ایک یادگار واقعہ بتایا۔…
Read More...

انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج دوسرا وارم اپ میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی

کوالالمپور:  آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ میچ سلنگور ٹرف کلب گراؤنڈ میں مقامی وقت کے مطابق دن ساڑھے 11 بجے شروع ہو گا، میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 18 جنوری…
Read More...

ڈرافٹ مکمل ہونے کے بعد گلیڈی ایٹرز کو سرفراز کی یاد آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں ڈرافٹٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد سرفراز احمد کی سابق فرنچائز نے انہیں دوبارہ منتخب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو…
Read More...

ایف بی آر کا ٹیکس نادہندگان، شارٹ فائلرز سے 6000 ارب سالانہ وصولی کا پلان تیار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے منظور کردہ نیشنل ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ایف بی آر نے اپنے عملے کے توسط سے ٹیکس نادہندگان اور شارٹ فائلرز کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام سے 3500 ارب کا مزید سیلز ٹیکس جمع ہوسکے گا، کار…
Read More...

امریکا میں ٹرانس جینڈرز کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور کرلیا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوئی تو بل کے حق میں 218 ووٹ پڑے جن میں 2 ڈیموکریٹک ارکین…
Read More...

غزہ: جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 63 فلسطینی شہید

جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق  غزہ میں رات بھر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ گزشتہ 24…
Read More...

مارشل لا کی تحقیقات، جنوبی کوریا کے معطل صدر کو گرفتار کرلیا گیا

سیئول: جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو گرفتار  کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو گرفتارکرنے کے لیے  تفتیش کار ان کی سرکاری رہائش گاہ کے کمپاؤنڈ میں سیڑھیوں کی مدد سے داخل ہوئے۔ رپورٹ…
Read More...

امریکا کا کیوبا کو دہشتگردی کے سرپرستوں کی لسٹ سے نکالنےکا اعلان

امریکا نے  کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کیوبا کو  دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے اہلکار نے صحافیوں کو…
Read More...

نیلم منیر کے شوہر پاکستانی نکلے: پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ دیور نے راز فاش کر دیا

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی دبئی میں شادی کی تصاویر سال نو کے آغاز پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، اور اب ان کے شوہر کے بارے میں حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ نیلم کے دیور ثمر رانجھا نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی…
Read More...