ویرات کوہلی نے سنچریوں کی سنچری بناکر اہم سنگ میل عبور کر لیا
بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کرلی۔
انہوں نے یہ سنگ میل پرتھ ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرتے ہوئے عبور کیا ۔۔ وہ مجموعی پروفیشنل کرکٹ میں 100 سنچریان بنانے والے دنیا کے واحد متحرک اور مجموعی طور پر…
Read More...
Read More...