Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 13, 2024

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو ویلکم کریں گے: رضوان

قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں سیریز آسان نہیں ہے لیکن کوشش ہو گی کہ پاکستان کی جیت کے لیے جو بہتر ہو اسے ٹیم میں شامل کیا جائے۔ برسبین میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا…
Read More...

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدی۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران کی جانب سے حملے کی صورت میں اسرائیل ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کرسکتا ہے۔ نیتن یاہو کی جانب سے یہ بیان…
Read More...

سموگ کا جن بے قابو، فضا بدستور مضر صحت، لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر

لاہور، ملتان، پشاور: ملک میں جاری سموگ کی لہر نے شہریوں کی جان نہ چھوڑی، لاہور آج ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا میں دوسرا نمبر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 499…
Read More...

اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ…
Read More...

سموگ پرانا مسئلہ ہے راتوں رات حل نہیں ہوگا: مریم نواز

لندن:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے، راتوں رات حل نہیں ہوگا۔ جنیوا سے لندن پہنچنے پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سموگ کے مسئلے کو چند سال میں چل کر دیں گے، ماضی میں…
Read More...

شہباز شریف کی باکو میں وزیراعظم جمہوریہ چیک سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر گفتگو

باکو: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں کے کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم جمہوریہ چیک پیٹر فیالہ (Petr Fiala) سے ملاقات کی، ملاقات میں اقتصادی ترقی و تعاون بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران شہباز…
Read More...

قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ، برطانوی پولیس کا پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ، عملے کی بریفنگ

لندن:  سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ برطانوی ڈپلومیٹک پولیس نے پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کیا، اس موقع پر پاکستانی عملے نے سابق چیف جسٹس کی گاڑی پر مبینہ حملے کے معاملے سے متعلق بریفنگ دی۔…
Read More...

حکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے: شیخ رشید

اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کاروبار تباہی کے دہانے پر…
Read More...

اسرائیل کے فضائی حملے، مسجد پر بھی بمباری، مزید 27 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے تھم نہ سکے، اسرائیلی فضائی حملے میں صبح سے اب تک 27 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ دیرالبلاح میں مسجد پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے، خان یونس کے المواسی…
Read More...

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی آج لندن میں ملاقات کا امکان

لندن:  سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آج ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن یا رات کے کھانے پر ہونے کے امکانات ہیں۔ مولانا فضل الرحمان…
Read More...