Sorting by

×
Monthly Archives

نومبر 2024

ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کاحملہ پسپا کردیا گیا

لاہور:  پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے ایک بار پھر خوارجی دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے، سرحدی چوکی لکھانی پر خوارجی دہشتگردوں کاحملہ پسپا کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چوکی لکھانی پر 25 سے 30 خوارجی…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ پر مان جاؤ! مالی فوائد کی پیشکش

چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دیکھانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ذریعے بھارتی بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مالی فوائد کی پیشکش کرتے ہوئے…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

واشنٹگن:  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ پر امن…
Read More...

اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو موقع پر ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی ہے، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جا ری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا لیا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈ زون کی جانب گامزن

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ 26 نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف رواں دواں ہے۔ بشری بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 پہنچ گیا، بانی پی…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں میں آج دوسرے روز بھی تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج بھی تعلیمی ادارے بند رکھے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج بھی بند ہیں، اسلام آباد…
Read More...

عمران کیلئے آخری سانس تک کھڑی ہوں، انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی کا شرکا سے خطاب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی انہوں نے خطاب بھی کیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل…
Read More...

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے معاہدے طے پا گئے۔ پاکستان اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی اور دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں پاکستان اور بیلا روس کے درمیان…
Read More...

رات موٹر وے پر گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب…

رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل قافلے نے گزشتہ روز صوابی سے اسلام آباد کی…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان و دیگر پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے کی، پاکستان تحریک انصاف…
Read More...