Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 22, 2024

آرمی چیف کا دہشتگردوں کے نیٹ ورک اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم…

پشاور:  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم…
Read More...

عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم عدالتی حکم پر سو فیصد عمل کرائیں گے اگر جانی نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
Read More...

عمران خان نے واضح کیا ہے 24 نومبر کو احتجاج کے فیصلے پر عمل کریں گے: فیصل چوہدری

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کے فیصلے پر عمل درآمد کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے 24…
Read More...

فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، خوارج سمیت7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور  بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے خوارج سمیت 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں…
Read More...

الو ارجن نے ‘ پشپا 2’ کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اگر یہ کہا جائے کہ بھارت کی ساؤتھ کی فلم انڈسٹری نے مقبولیت میں بالی وڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا، فلم کا بجٹ ہویا پھر فلم کا باکس آفس بزنس، ساؤتھ کی فلموں نے بالی وڈ کی حکمرانی ختم کی ہے۔ مانا جاتا ہے کہ بالی وڈ میں…
Read More...

متھیرا کی نازیبا ویڈیوز کس نے اور کتنے پیسوں میں فروخت کیں؟ ماڈل کا انکشاف

متنازع  ماڈل و میزبان متھیرا نے اپنی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے والے شخص سے متعلق  انکشاف کیا ہے۔ 3 سال قبل 2021 میں متھیرا کی سوشل میڈیا پرنازیبا ویڈیوز لیک ہوئی تھیں بعدازاں ان  نازیبا ویڈیوز پر  خاموشی توڑ تے ہوئے متھیرا نے کہا تھا کہ ’سوشل…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ براڈکاسٹرز کی ڈیڈلائن بھی ختم، اب کیا ہوگا؟

فروری میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی، پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ شیڈول کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔ پاکستان اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے کہ بھارت پاکستان نہیں آئے گا تو ہمیں کسی اور ملک…
Read More...

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں،…
Read More...

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

کراچی: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024  میں پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد…
Read More...

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، ایران کیخلاف قرارداد منظور

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے 35 ملکی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی جبکہ اجلاس کے دوران چین، روس اور برکینا فاسو نے قرارداد کی مخالفت…
Read More...