Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 8, 2024

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی…
Read More...

تارکین وطن کو امریکا آنے سے روکنے اور انہیں ملک بدر کرنے کی بات پر قائم ہوں: ٹرمپ

واشنگٹن: صدارتی انتخابات جیتنےکے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے اور انہیں امریکا سے نکالنے کے اپنے بیانات پر قائم رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو اپنا پہلے انٹرویو…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی کےلیے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کےلیے حکومت نے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپیئینز ٹرافی کےلیے بھارت کے انکار کےلیے ذہنی طور…
Read More...

مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن…
Read More...

پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانے کیلئے گرین لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ

لاہور:  پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کیلئے گرین لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے گرین لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، گرین لاک ڈاؤن کا اطلاق عوامی مقامات پر 17 نومبر تک ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے…
Read More...

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ایڈیلیڈ:  تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دوسرے ون ڈے میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کے آغاز سے ہی پاکستان نے پراعتماد بلے بازی کی اور 26.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 164 رنز کا…
Read More...

بلوچستان میں دہتشت گردی واقعات ،بی ایل اے کے سابق کارندے نے حقیقت بے نقاب کردی

کوئٹہ : بلوچستان میں حالیہ دہتشت گردی کے واقعات کے پیش نظر بی ایل اے کے سابق کارندے نے حقیقت بے نقاب کر دی۔ بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موسیٰ خیل میں بلوچستان پنجاب قومی شاہراہ پر 23 افراد کو بسوں سے اتار کر قتل کرنے میں…
Read More...

تحریک انتشاراین آراو کیلئے ملکی امن وامان داؤ پر لگا رہی ہے : عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ تحریک انتشار صرف این آر او کیلئے ملک کا امن وامان داؤپر لگارہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےانہوں  نے کہاکہ وزیراعظم 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں،…
Read More...

عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور

لاہور:  لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت لاہور کی انسداد دہشت…
Read More...