آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات کی
راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف ( سی او اے ایس ) جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹورٹ نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹورٹ نے…
Read More...
Read More...