عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
دی ہیگ: عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔
عالمی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام…
Read More...
Read More...