شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل لانچنگ کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے…
Read More...
Read More...