Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 18, 2024

اسرائیلی فوج کا لبنان پر بڑا حملہ، 24 گھنٹوں میں 60 شہری شہید

بیروت: اسرائیلی فوج کی مشرق وسطی میں دہشتگردی جاری، لبنان پر بڑا حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں صیہونی فضائیہ نے 145 سے زائد مقامات پر بمباری کی، حزب اللہ کے میڈیا ترجمان محمد عفیف سمیت 60 شہری شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئی۔…
Read More...

امریکا نے یوکرین کو روس کیخلاف طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل استعمال کی اجازت دے دی

امریکا نے یوکرین کو روس کیخلاف طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل استعمال کی اجازت دے دی امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف یوکرین کو دور مار میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ یوکرین کو میزائل استعمال کرنے کی اجازت کا…
Read More...

پی ٹی اے کا وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ وی پی اینز  کی رجسٹریشن کے لیے 30 نومبر تک مہلت دی جائے گی۔…
Read More...

سموگ میں کمی: لاہور، ملتان کے علاوہ تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے

لاہور :  پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی ہواؤں کے رخ اور رفتار میں تبدیلی سے پنجاب میں سموگ کی صورت حال…
Read More...

توشہ خانہ ٹوکیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے…
Read More...

ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا کام تیزی سے جاری ہے، قذافی…
Read More...

ٹی 20 سیریز: پاکستان کی بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ! آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش

ہوبارٹ: ون ڈے سیریز کی فاتح پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے…
Read More...

9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی کا کیس ،شاہ محمود سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت کی۔…
Read More...