Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 1, 2024

بیروت کے جنوب میں الضاحیہ پراسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز

بیروت:  اسرائیل نے جمعرات کی شب سے لے کر جمعے کو علی الصبح تک بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الضاحیہ پر فضائی حملے کیے۔ عرب میڈیا کے مطابق 6 روزہ خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے الضاحیہ کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا، اس سے نصف گھنٹہ پہلے آبادی…
Read More...

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے۔ امریکی…
Read More...

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا

مونگ کوک:  ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز کے گروپ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے…
Read More...

بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی زینت بنے گا

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ میں روم رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) حکام نے سابق کپتان بابراعظم سے اپنا بیٹ عطیہ کرنے کی گزارش کی ہے، جس کے بعد بابر نے سال 2022 ٹی20 ورلڈکپ فائنل میں…
Read More...

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا

سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انصاف نے…
Read More...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش

اسلام آباد:  سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیرِ صدارت ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس وفاقی وزیر…
Read More...

وزیر اعظم کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری، اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری پراتفاق

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ قطر کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں ملاقات کی ہے، الدیوان الامیری پہنچنے پر امیر قطر نے وزیراعظم اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال…
Read More...

ملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہ

کے پی حکومت نے اپنی پاور ٹرانسمشن لائن بچھانے کے لیے نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا اپنی پاور ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا صوبہ بن جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعلیٰ ہاؤس…
Read More...

سکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سکیورٹی تھریٹس سے نمٹنے کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ سکیورٹی فورسز کو دہشت گردی میں ملوث کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کے لئے قانون سازی کا آغاز کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ…
Read More...

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا، سکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس میں سکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار، 5 بچے اور ایک راہ گیر شامل…
Read More...