جاپان کی جانب سے بھارتی آموں کی درآمد پر 20 سال بعد دوبارہ پابندی
جاپان نے بھارت سے آموں کی درآمد عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے دو دہائیوں بعد ایک بار پھر سخت تجارتی اقدام اٹھا لیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ فصلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بھارت کے کیڑوں پر قابو پانے اور جراثیم کشی کے طریقہ کار…
Read More...
Read More...